لاری اڈہ کے علاقہ سے 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مسروقہ مال برآمد

لاری اڈہ کے علاقہ سے 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مسروقہ مال برآمد

لا ہور (کرائم رپورٹر)لاری اڈہ پولیس نے کارروائی کر کے 2رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاری اڈا پولیس نے کاروائی کر کے عمیر عرف عمیری 2رکنی گینگ گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1موٹر سائیکل8موبائلز اور30 ہزار چوری شدہ رقم برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی