کرپشن کے الزام میں نیشنل بنک کے دو ملازم گرفتار

کرپشن کے الزام میں نیشنل بنک کے دو ملازم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے کرپشن میں ملوث نیشنل بنک کے دو ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق بیکنگ سرکل نے کاروائی کی ہے۔ جس میں بینکنگ سرکل کی ٹیم نے نیشنل بنک کے دو ملازمین عامر اور امان اللہ کو 8.7ملین کی کرپشن پر گرفتار کیا ہے۔

مزید : علاقائی