اسلام پورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3منشیات فروش گرفتارکر لئے

اسلام پورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3منشیات فروش گرفتارکر لئے

لا ہور (کرائم رپورٹر) اسلام پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلا ف کریک ڈاون کے دوران منشیات فروش یوسف کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس جبکہ عدیل اور ناصر کے قبضہ سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید : علاقائی