میپکو‘ بلوں کی اقساط پر 31 جنوری تک پابندی عائد‘ اہداف یقینی بنانے کا حکم

میپکو‘ بلوں کی اقساط پر 31 جنوری تک پابندی عائد‘ اہداف یقینی بنانے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو نے ایک بار پھر بلوں کی اقساط پر پابندی لگا (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

دی۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے بلوں کی اقساط پر پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ پابندی 31 جنوری 2018ء تک موثر رہے گی۔ جنوری 2018ء اور جولائی تا جنوری 18۔2017ء کے ریکوری اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے اقساط پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

قسط پر پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر