سیاست کا مقصد عوام کی خدمت‘ کروڑوں کے ترقیاتی پراجیکٹس مکمل کرائے‘ نعیم بھابھہ

سیاست کا مقصد عوام کی خدمت‘ کروڑوں کے ترقیاتی پراجیکٹس مکمل کرائے‘ نعیم ...

میلسی(نمائندہ پاکستان)صو بائی وزیر زراعت محمد نعیم خان بھا بھہ نے کہا ہے کہ ہما ری سیا ست کا مقصد عوام کی خد مت کر نا ہے جس کیلئے کر وڑوں روپے کے تر قیا تی پر اجیکٹ مکمل کئے گئے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ہیں عوام ان پر اجیکٹ سے مستفید ہو رہے ہیں اپنے حلقے کی عوام سے قر یبی رابطے رکھنے پر یقین رکھتا ہو ں اور ہر وقت انکی خد مت کے لئے تیار رہتا ہو ں انہوں ان خیالات کا اظہار ایک وفد سے ملا قات کے دوران کیا صو بائی وزیر محمد نعیم خان بھا بھہ نے مزید کہا کہ فراہمی ونکا سی آب کے منصوبوں پر خصو صی تو جہ دی گئی ہے کیو نکہ انکا تعلق انسان کی بنیا دی ضر وریات سے ہے مختلف چکو ک میں 60کر وڑ روپے سے واٹر سپلائی سکیمیں اور 25کروڑ روپے سے سیوریج نا لی سکیمیں بنا ئیں گی واٹر سپلائی سکیموں میں 189WB،182WB، 178WB،176WB، 163WB،161WB، 159WB، 52WB، 50WB، 72WB، 44WB ،155WB، مو ضع ہر ی چند، مو ضع دھلو،80WB، 74WB، 84WB میں شا مل ہیں اسی طرح چک نمبر 90WB اور 88WB میں 4کر وڑ روپے ما لیت سے سیوریج سکیم شا مل ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر