کنزیومر کورٹ کا خراب موبائل تبدیل نہ کرنے کی 10 لاکھ ہرجانہ کی درخواست پر کمپنی منیجر فرنچائز مالک سے 29 جنوری کو جواب طلب

کنزیومر کورٹ کا خراب موبائل تبدیل نہ کرنے کی 10 لاکھ ہرجانہ کی درخواست پر ...

ملتا ن (خبر نگار خصو صی) ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عدالتی احکامات کے باوجودادائیگی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

نہیں کرنے کے خلاف درخواست پرایڈیشنل سیکرٹری فنانس لاہورکو13 فرور ی کوعدالت طلب کرلیاہے۔فاضل عدالت میں ملتان کے عیدمحمدنے درخواست دائر کی تھی کہ محکمہ کی جانب سے اس کے جائزبقایاجات کی ادائیگی نہیں ہونے پرفاضل عدالت سے رجوع کیالیکن عدالتی احکامات کو بھی کئی سال گذرنے کے باوجوداس کو ادائیگی نہیں کی گئی ہے جو عدالتی احکامات کی بھی خلاف ورزی ہے اس لئے درخواست گذارکوادائیگی کرنے کاحکم دیاجائے۔فاضل عدالت کے حکم پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرملتان کی جانب سے جواب پیش کیاگیاکہ فاضل عدالت کے حکم کی تعمیل کے لئے معاملہ محکمہ فنانس پنجاب کوبھجوایاگیاتھا لیکن اس کاجواب اورمزیدہدایات نہیں دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر