شر پسند عناصر نے تاریکی کا فائدہ اٹھاکرآگ لگائی ،ترجمان یونیورسٹی

شر پسند عناصر نے تاریکی کا فائدہ اٹھاکرآگ لگائی ،ترجمان یونیورسٹی

لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان خرم شہزادکاکہناہے کہ شر پسند عناصر نے تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کے کمرے میں آگ لگائی جس سے کمرے میں موجود فرنیچر کو نقصان پہنچا تاہم آگ پر فوری طور پر قابو پالیاگیا۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی

مزید : صفحہ اول