عدالتی حکم کے باوجود ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر سیکرٹری زراعت کی ذاتی حیثیت میں طلبی

عدالتی حکم کے باوجود ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر سیکرٹری زراعت کی ذاتی حیثیت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر سیکرٹری زراعت کو ذاتی حثیت میں طلب کر لیا ہے ۔جسٹس جواد حسن نے فدا حسین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں عدالتی احکامات کو چیلنج کیا گیا، درخواست گزاروں کے مطابق طویل عرصے سے محکمے میں کام کرنے کے باجود انہیں مستقل نہیں کیا گیا جس پر عدالت عالیہ سے رجوع کیاگیا۔
سیکرٹری زراعت ؍ طلبی

مزید :

صفحہ آخر -