صدر نے سعودی شاہی بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا

صدر نے سعودی شاہی بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا

اسلام آباد (آئی این پی) سعودی شاہی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل فہد بن عبداﷲ کو صدر ممنون حسین نے نشان امتیاز ملٹری عطا کیا‘ ایوارڈ دینے کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سعودی سفیر‘ پاک بحریہ کے سربراہ اور اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔تقریب میں سعودی سفیر‘ پاک بحریہ کے سربراہ اور اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔

مزید : کراچی صفحہ اول