مردان میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مردان میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مردان ( بیورورپورٹ ) نواحی علاقہ محبت آباد میں بجلی کرنٹ لگنے سے 28سالہ نوجوان جان بحق ہوگیا ریسکیو ذرائع کے مطابق 28سالہ عمیر خان نہارہاتھاکہ اچانک اسے بجلی کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر