ریٹائرڈہیڈ ماسٹر محمد شاہ دل کے دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ریٹائرڈہیڈ ماسٹر محمد شاہ دل کے دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈ ایجنسی گاؤں تھانہ کے رہائشی ریٹائرڈہیڈ ماسٹر محمد شاہ دل کے دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کردیا گیا ۔ مرحوم مہتمم شاہ، اکبر شاہ اور کریم شاہ کے بھائی اور امتیاز اور اعجاز کے والد محترم تھے۔