چکوال،فالکن فورس کے چھاپے دوملزمان سے اسلحہ برآمد

چکوال،فالکن فورس کے چھاپے دوملزمان سے اسلحہ برآمد

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فالکن فورس نے مخبر کی اطلاع پر پنڈی پھاٹک کے قریب چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ اے ایس آئی حافظ شفقت امین نے ملزم کامران اور عمران علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرادیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر