چوہدری بابرسلطان پاکستان ملی تحریک چکوال کے صدرنامزد

چوہدری بابرسلطان پاکستان ملی تحریک چکوال کے صدرنامزد

چوآسیدن شاہ (نمائندہ پاکستان) مظہرِسلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہوؒ ،چیئرمین پاکستان ملی تحریک ،عالمی مبلغ اسلام قائد تحریک تحفظ ناموس رسالتﷺ ۔پیر طریقت ،رہبر شریعت حضرت صاحبزادہ سخی سلطان فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ حضرت سلطان باہوؒ نے چوہدری بابر سلطان گجر کو پاکستان ملی تحریک ضلع چکوال کا صدر نامزد کر دیا ہے چوہدری بابر سلطان گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان ملی تحریک ضلع چکوال کو مزید فعال بنانے کے لئے تمام تر توانائیاں برؤکار لائیں گے اور اس کے لئے وہ ضلع بھر کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر