وزیراعلیٰ سندھ سے پاکستان میں آسٹرین سفیر کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے پاکستان میں آسٹرین سفیر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میں آسٹرین سفیر ڈاکٹر بریگیڈا بلہا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اعزازی قونصل جنرل بابر تجمل اور کرنل(ر)عمران اکرم بھی شریک تھے۔ ملاقات میں موثر توانائی اور تھر کول فیلڈ میں سرمایہ کاری کے مواقع سمیت مختلف باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔