سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں وصول کرنے والے 13بنکوں میں مسلم کمرشل بنک پہلے

سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں وصول کرنے والے 13بنکوں میں مسلم کمرشل بنک پہلے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2018ء کے لیے حج درخواستیں وصول کرنے والے 13بنکوں میں مسلم کمرشل بنک سرفہرست ،ایم سی بی پہلے نمبر پر،حبیب بنک دوسرے نمبر پر،یونائیٹڈ بنک تیسرے نمبر پر،میزان بنک چوتھے نمبر پر،الائیڈ بنک پانچویں نمبر پر،نیشنل بنک چھٹے نمبر پر ،پنجاب بنک ساتویں نمبر پر ،زرعی ترقیاتی بنک آٹھویں نمبر پر ،حبیب میٹرو نویں نمبر پر ،بنک الفلاح دسویں نمبر پر،عسکری بنک گیارویں نمبر پر،دبئی اسلامک بنک بارویں نمبر پر رہا۔مسلم کمرشل بنک 60ہزار سے زائد حج درخواستیں وصول کر چکا ہے ،یونائیٹڈ بنک47ہزار درخواستیں وصول کر چکا ہے،میزان بنک35ہزار،الائیڈ بنک33ہزاردرخواستیں وصول کرم چکا ہے،نیشنل بنک 25ہزار درخواستیں وصول کر چکا ہے،اس طرح سب سے زیادہ بزنس پہلے نمبر پرمسلم کمرشل بنک ،دوسرے نمبر پرحبیب بنک،تیسرے نمبر پر یونائیٹڈ بنک حائل کرنے میں کامیاب ہوا،کل24جنوری تک مقابلہ جاری ہے ،24 جنوری کو شام5بجے تک درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

بینک

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر