274 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ان کی فلمیں بنانے والا شخص گرفتار

274 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ان کی فلمیں بنانے والا شخص گرفتار
274 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ان کی فلمیں بنانے والا شخص گرفتار

  

بگوٹا (ویب ڈیسک)کولمبیامیں274بچوں کوجنسی زیادتی کاشکاربنانے اوران کی ویڈیوزفروخت کرنے پر”بڑی بری بھیڑیا“کے نام سے معروف شخص کووینزویلامیں گرفتارکیاگیا،یہ بات گزشتہ روزایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ملزم37سالہ جوان کارلویس سانچیزکوکئی برس کی تلاش کے بعدپڑوسی ملک وینزویلامیں گرفتارکیاگیا۔سانچز جس کے بارے میں خیال کیاجارہاہے کہ ہے اسے کئی ہفتے قبل حراست میں کیاگیا،اپنے ملک حوالگی کامنتظرہے۔ملزم کواس سے قبل 2008ءمیں ایک 14سالہ بچے کے ساتھ مبینہ سیکس کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیاتھالیکن اسے بعدازاں چھوڑدیاگیا۔

مزید : بین الاقوامی