پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک کرنسی سمگلنگ کی کوشش میں مسافر گرفتار

پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک کرنسی سمگلنگ کی کوشش میں مسافر گرفتار
پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک کرنسی سمگلنگ کی کوشش میں مسافر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی دبئی جانے کی کوشش محکمہ کسٹمز نے ناکام بنادی ہے ، یاد رہے کہ اس سے قبل ماڈل ایان علی بھی بیرون ملک ڈالر لے جانے کی کوشش میں پکڑی گئی تھیں ۔
کسٹمز حکام کے مطابق باچاخان ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالے مسافرسے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمدکرلی گئی ہے ، برآمدہونیوالی کرنسی میں 3 لاکھ 10 ہزارسعودی ریال اور22 لاکھ 90 ہزاردرہم شامل ہیں۔