” یہ ابھی بھی دوسری خواتین کو دیکھتا ہے اور۔۔۔“125 سالہ عرب شہری کی بیگم نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے
بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان میں بزرگ شہری سلمان المل 118کی عمر میں بھی باپ بنا اور 125سال کی عمر بھی بالکل تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ سمیر ا نے انکشاف کیا کہ ”یہ ابھی بھی دوسری لڑکیوں کو دیکھتا ہے ، میں مذاق نہیں کررہی ، اب بھی دوسری لڑکیوں کو دیکھتاہے “ ۔
مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔وہ عرب شہری جو 118 سال کی عمر میں بچے کا باپ بن گیا، ریکارڈ بنا ڈالا
زوم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سلمان المل اپنی اہلیہ سے محبت کرتا ہے اور وہ بھی اپنے بزرگ شوہر سے اتنی ہی محبت کرتی ہے ، سلمان روزانہ دو میل تک پیدا چلتا اور گھریلو کام بھی کرتا ہے ، دونوں کے درمیان جب اس وقت ایک بچے کی پیدائش بھی ہوئی تھی جب سلمان کی عمر118سال تھی ۔
سلمان نے بتایاکہ میری اہلیہ گھر پر نہ ہوتو لکڑیاں کاٹتاہوں، بچوں کیلئے کھانا بناتاہوں،میں مردو خواتین دونوں کا کام کرلیتاہوں،میرے ہم عمر تمام لوگ مرگئے، میں بہت بوڑھا ہوں۔ویڈیو دیکھئے