روزانہ صرف ایک کپ اور مردہ بھی زندہ ،118سال کی عمرمیں باپ بننے والے بزرگ نے مردوں کیلئے خاص نسخہ بتادیا

روزانہ صرف ایک کپ اور مردہ بھی زندہ ،118سال کی عمرمیں باپ بننے والے بزرگ نے ...
روزانہ صرف ایک کپ اور مردہ بھی زندہ ،118سال کی عمرمیں باپ بننے والے بزرگ نے مردوں کیلئے خاص نسخہ بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان کا شہری سلمان المل 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن ابھی تک بالکل تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا ہے ۔

” یہ ابھی بھی دوسری خواتین کو دیکھتا ہے اور۔۔۔“125 سالہ عرب شہری کی بیگم نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے
سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔
سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ۔

قہوے کانسخہ بنانے کی ویڈیو  دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔