پنجاب حکومت کی تمام کاوشوں پر پولیس نے پانی پھیر دیا مگر کیسے آپ بھی جانئے

پنجاب حکومت کی تمام کاوشوں پر پولیس نے پانی پھیر دیا مگر کیسے آپ بھی جانئے
پنجاب حکومت کی تمام کاوشوں پر پولیس نے پانی پھیر دیا مگر کیسے آپ بھی جانئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زینب کے قاتل کی گرفتاری منظرعام پر آنے کے بعد پنجاب حکومت کی تمام کاوشوں پر پولیس نے پانی پھیر دیا، سماءنیوز میں گفتگو کرتے ہوئے احمد ولید نے کہا کہ حکومت ابھی پلاننگ کر رہی تھی کہ ملزم کی گرفتاری کو کس طرح منظر عام پر لایا جائے ،لیکن پولیس میں موجود شخص نے قوم میں پولیس کا امیج بہتر کرنے کیلئے خبر لیک کر دی جس پر پولیس کی تمام کاوشیں دھری کی دھری رہ گئیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور