گردن توڑ بخار ‘ 45 سالہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

گردن توڑ بخار ‘ 45 سالہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)گردن توڑ بخار میں مبتلا 45 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق سردار گڑھ کی رہائشی(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
45سالہ پروین بی بی کو گردن توڑ بخار میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود پروین بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی ہے ۔
گردن توڑ بخار