پشاور میں آپریشن ،مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرلیاگیا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (این این آئی)سکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔مشتبہ دہشت گرد کو خود کش جیکٹ کیساتھ پکڑا گیاہے۔
آئی ایس پی آر