سانحہ ساہیوال، جے آئی ٹی کے سربراہ اعجاز شاہ نے ایسا کام کر دیا کہ ایوان وزیراعلیٰ برہم ہو گیا

سانحہ ساہیوال، جے آئی ٹی کے سربراہ اعجاز شاہ نے ایسا کام کر دیا کہ ایوان ...
سانحہ ساہیوال، جے آئی ٹی کے سربراہ اعجاز شاہ نے ایسا کام کر دیا کہ ایوان وزیراعلیٰ برہم ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)ایوان وزیر اعلی کاسانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کی میڈیا پر بیان بازی پر برہمی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق ایوان وزیر اعلی نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ اعجاز شاہ سے رابط کرکے انہیں بیان بازی سے روک دیا ہے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حساس نوعیت کے معاملے پر بیان بازی سے گریز کریں۔