سیف سٹی اتھارٹی کے کیمرے شہریوں، ان کے خاندانوں اور دوستوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کرنے لگے، سائبر کرائم کے تحت یہ گھناؤنا جرم کیسے کیا جا رہا ہے آپ بھی جانئے۔۔۔
سیف سٹی پراجیکٹس کے تحت اسلام آباد اور لاہور جیسے شہروں میں سکیورٹی کیمرے لگائے گئے تھے۔ ان کیمروں کا مقصد تو جرائم پیشہ افراد کو پکڑنا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا تھا لیکن یہی کیمرے شہریوں کی انتہائی نجی تصاویر پوری دنیا کے سامنے آنے کا سبب بن رہے ہیں۔حال ہی میں کچھ ایسی تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی جا رہی ہیں بظاہر ٹریفک سگنلز پر رکی گاڑیوں کی ہیں اوران میں بیٹھے مردوخواتین کے چہرے نمایاں ہو رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں