ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا دورہ میٹرو سٹور اشیاء کی قیمتیں اور معیار چیک کیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا دورہ میٹرو سٹور اشیاء کی قیمتیں اور معیار چیک کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے میٹرو سٹور راوی روڈ کا دورہ کیا۔ایس اے او شاہد محبوب، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران مقبول بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔انہوں نے ڈی سی کاؤنٹر پر اشیاء خورد نوش کی قیمتیں اور معیار چیک کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو راوی روڈ انتظامیہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پھل اور سبزیاں سرکاری نرخوں پر فروخت ہو رہے۔