ذہنی صحت کی آگاہی کیلئے ورکشاپ

ذہنی صحت کی آگاہی کیلئے ورکشاپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت پر آگاہی بارے ورکشاپ آج دوپہر 1:30بجے سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کی پرانی بلڈنگ میں ہو گی۔