جیا بگا میں قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی،قبرستان کی زمین واگزار

جیا بگا میں قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی،قبرستان کی زمین واگزار

  



لاہور(پ ر)پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہیں۔سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوانے کے لئے آپریشن کیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے موضع جیا بگا رائیونڈ میں آپریشن کیا۔02 کنال قبرستان کی زمین کو واگزار کروا لیا گیا۔قبرستان کی زمین پر با اثر افراد نے قبضہ جما رکھا تھا۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر آپریشن کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے