اداکارہ رمشا خان کی نئی ڈرامہ سیریل ”عشقیہ“جلد نشر ہوگی

اداکارہ رمشا خان کی نئی ڈرامہ سیریل ”عشقیہ“جلد نشر ہوگی

  



لاہور (فلم رپورٹر) سال 2019میں ”کیسا ہے نصیبن“، ”خود پرست“ اور”شاہ رخ کی سالیاں“ جیسے مقبول ترین ڈراموں میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ رمشا خان 2020میں بلا اور چیخ جیسے مقبول ترین ڈراموں کی ہدایات دینے والے بدر محمود کے نئے متوقع ڈرامے "عشقیہ "میں مرکزی کردا ر میں نظر آئیں گی۔عشقیہ فہد مصطفیٰ کے بگ بینگ انٹرٹینمنٹ اور ڈاکٹر علی کاظمی کی پیش کش ہے

مزید : کلچر