ادارہ تعلیمات قرآن کی جنرل باڈی کے انتخابات

ادارہ تعلیمات قرآن کی جنرل باڈی کے انتخابات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)ادارہ تعلیمات قرآن پاکستان کی جنرل باڈی کے انتخابات ہوئے جس کی صدارت الحاج چوہدری عبدالحق نقشبندی نے کی۔علامہ مفتی ڈاکٹر بشیراحمد مجددی (مہتمم و پرنسپل ادارہ تعلیمات قرآن) نے حاضرین کو انتخابات کا طریقہ کار بتایا۔ پیر سیّد محمد ظفر اقبال شاہ,علامہ مفتی ڈاکٹر بشیراحمد مجددی،الحاج پیرغلام محی الدین خان (ایڈ وو کیٹ),الحاج چوہدری عبدالحق نقشبندی,الحاج غلام رسول صدیقی,علامہ آغا عبدالرحمن (ہری پور)،محمد عمر فاروق (ایڈ و و کیٹ),مولانا فاروق حسن شاہ,احمد حسن نقشبندی,ڈاکٹر خالد محمود نجمی,رانا ساجد محمود نقشبندی (آڈٹ آفیسر اے جی آفس) اورمحمدذیشان طارق منتخب ہوئے۔

مزید :

کلچر -