ایل ڈی اے کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا کی والدہ کاانتقال

ایل ڈی اے کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا کی والدہ کاانتقال

  



لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں - نماز جنازہ آج دوپہر 2بجے بڑا قبرستان‘ نڑ والا روڈنزد زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ادا کی جائے گی -

مزید : کلچر