مِڈ سٹی کو ایل ڈی اے کی جانب سے پلاننگ پراجازت نامہ جاری
لاہور(پ ر)شیلز اپلام کے پروجیکٹ مِڈ سٹی (MID CITY) کو ایل ڈی اے کی جانب سے پلاننگ پرمیشن لیٹر جاری کر دیا گیا۔شیلز اپلام کے پروجیکٹ مِڈ سٹی (MID CITY) کو ایل ڈی اے کی جانب سے پلاننگ پرمیشن لیٹر جاری کر دیا گیا۔ مِڈ سٹی (MID CITY) کو پلاننگ پرمیشن ملکیتی 676 کنال رقبہ کے لئے جاری کی گئی، مِڈ سٹی کی سائٹ تحصیل رائیونڈ میں رِنگ روڈ کے قریب واقع ہے۔شیلز اپلام کا پروجیکٹ مِڈ سٹی (MID CITY) آنے والے وقت میں لاہور کا سب سے منفرد جدید طرزِ زندگی پر مشتمل پروجیکٹ بننے جا رہا ہے۔