قصور: گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

    قصور: گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)کھنہ 17سالہ حذیفہ کا اپنے گھر والوں کے ساتھ تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز اس نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں جس اس کی طبیعت خراب ہو گئی پولیس نے ظابطے کی کارروائی کرلی ہے۔

مزید :

علاقائی -