7رکنی بین اضلاعی منیر عرف حاجی ڈکیت گینگ گرفتار

7رکنی بین اضلاعی منیر عرف حاجی ڈکیت گینگ گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) شاہدرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 7 رکنی بین اضلاعی منیر عرف حاجی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او شاہدرہ انسپکٹر مقصود گجر کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 4 پسٹل، 5 موبائل، 1 ایل سی ڈی، 1 موٹر سائیکل اور دیگرسامان برآمد ہوا۔ ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں دوران تفتیش ملزمان کا مزید وارداتوں کا انکشاف کیا۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید : علاقائی