سیشن کورٹ میں کھڑی ججز کی گاڑیوں کی صفائی کا عمل شروع

سیشن کورٹ میں کھڑی ججز کی گاڑیوں کی صفائی کا عمل شروع

  



لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ میں کھڑی ججوں کی گاڑیوں کی صفائی کا کام شروع ہو گیا،واضح رہے سیشن کورٹ اور مصالحتی سنٹر میں کھڑی ساٹھ گاڑیاں جو ترقی پانے والے ججوں کو دی جاناتھیں کئی ماہ سے کھلے آسمان کے نیچے کھڑی خراب ہورہی تھیں،ا ب سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ کی ہدایت پرگاڑیوں کی صفائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید : علاقائی