عمران خان اور ایوانکا ٹرمپ کی ملاقات تعلیم وتربیت کے پروگرام پر گفتگو

عمران خان اور ایوانکا ٹرمپ کی ملاقات تعلیم وتربیت کے پروگرام پر گفتگو

  



ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کیساتھ یہ ملاقات سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کی سائڈ لائن پر ہوئی۔عمران خان اور ایوانکا ٹرمپ کے درمیان اس ملاقات میں پاک امریکا تعلقات سمیت اہم امور پر غیر رسمی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر معاون خصوصی زلفی بخاری بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تعلیم وتربیت کے حوالے سے ایوانکا ٹرمپ کے ممکنہ پروگرام پر بھی بات چیت کی۔

عمران خان

مزید : صفحہ اول