وزیر اعلی پنجاب کیخلاف فواد چوہدری کا بیان ٹھیک نہیں، علی محمد خان

  وزیر اعلی پنجاب کیخلاف فواد چوہدری کا بیان ٹھیک نہیں، علی محمد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بیان ٹھیک نہیں ہے،فواد چوہدری پارٹی میں وزیر اعلی کیخلاف بات کریں پبلک میں نہیں۔ بدھ کو انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو ہٹانے کا اختیار وزیر اعظم عمران خان کا ہے، جنہوں نے وزیر اعلی پنجاب کو منتخب کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بہتری کی گنجائش ہے، لیکن بات پارٹی میں ہونی چاہیئے پبلک میں نہیں۔
علی محمد خان

مزید :

صفحہ اول -