آفتاب حسین شاہ کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک آج ہو گا

  آفتاب حسین شاہ کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک آج ہو گا

  



لاہور (خصوصی رپورٹ)معروف ہاکی پلیئر و کوچ چیف آرگنائزر شہدائے پولیس سپورٹس کوچنگ اکیڈمی کے بانی آفتاب حسین شاہ اور امتیاز حسین شاہ کے مرحوم والد کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک جامعہ مسجد 12 بلاک نزد جوہر سکول لاہور میں ہو گا اختتامی دعا دس بجے دن ہوگی۔برائے رابطہ،03006074456، 03004707599۔

مزید : صفحہ آخر