پنجاب پولیس کے 6افسران کا تقرر و تبادلہ، احکامات جاری

  پنجاب پولیس کے 6افسران کا تقرر و تبادلہ، احکامات جاری

  



لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے 6پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کر دیئے،ایس ڈی پی او جڑا نو ا لہ فیصل آباد عبدالخالق کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد،ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد بلال محمو د سلہری کوایس ڈی پی او جڑانوالہ، ایس ڈی پی او سرورروڈ لاہورفخر بشیر راجہ کو ایس ڈی پی او ملکوال منڈی بہاوالدین،ایس ڈی پی او ملکوال منڈی بہاوالدین سید نذر عباس کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور،ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر مظفر گڑھ محمد اشرف کی خدمات مزید تعیناتی کیلئے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجا ب کے سپرد،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی محمد انور کی خدمات مزید تعیناتی کیلئے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب لاہور کے سپرد کردی گئی ہیں۔

تقرر تبادلے

مزید : صفحہ آخر