مقبوضہ کشمیر کے بچے وطن پرست، بنیادپرستی کا الزام غلط ہے: بھارتی وزیر دفاع

مقبوضہ کشمیر کے بچے وطن پرست، بنیادپرستی کا الزام غلط ہے: بھارتی وزیر دفاع

  



نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں بچوں کو بنیاد پرست کہہ کر الزام لگانا غلط ہے، کشمیری بچے وطن پرست ہیں، انہیں راہ راست پر لانے کی ضرورت ہے، بعض و اوقات بچوں کی سمت درست نہیں ہوتی انہیں راست کی جانب راغب کیا جاتا ہے، کشمیری بچوں کو درست تحریک کی ضرورت ہے، غلط وہ لوگ ہیں جو انہیں غلط استعمال کرتے ہیں۔

راجناتھ سنگھ

مزید : صفحہ آخر