مٹہ،مزدور شٹر سے گر کر زخمی
مٹہ(نمائندہ پاکستان) ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ میں کام کرنے والے مزدور قواضہ سے گر کر جان بحق تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز ذاکر خان ہسپتال مٹہ میں کام کرنے والے مزدور مسمی سجاد ولد محمد بلال سکنہ امام ڈھیرئی کانجو کام کی دوران تین منزلہ قواضے سے گر کر موقع پر جان بحق ہوئی جس کی لاش بعد میں اپنے ابائی گاوں کو روانہ کردیا گیا