پبی،چراٹ روڈ ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

  پبی،چراٹ روڈ ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)مہاجر بازار کے قریب چراٹ روڈ ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کا میڈیکل ٹیم موقعپر پہنچ گیا اور زخمیوں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کیا چراٹ روڈ پر مہا جر بارار کے قریب ایک مال بردار ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔ جس کی وجہ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر