شفیع اللہ خان تحصیلدار نورنگ تعینات

  شفیع اللہ خان تحصیلدار نورنگ تعینات

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)کمشنربنوں ڈویژن عادل صدیق نے شفیع اللہ خان کوتحصیلدارنورنگ جبکہ مرادخان کوتحصیلدارلکی تعینات کردیا‘گذشتہ روزکمشنربنوں کے دفترسے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈومیل میں تعینات تحصیلدار شفیع اللہ خان کونورنگ تبدیل کردیا جبکہ ان کے پیش رو تحصیلدارمرادخان کولکی تحصیلدار تعینات کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر