جماعت اسلامی مٹہ تحصیل مہنگائی کیخلاف 24جنوری کو مٹہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی

جماعت اسلامی مٹہ تحصیل مہنگائی کیخلاف 24جنوری کو مٹہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ ...

  



مٹہ (نمائندہ پاکستان) جماعت اسلامی مٹہ تحصیل مہنگائی کیخلاف 24جنوری کو مٹہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی دوپہر دو بجے احتجاجی مظاہرے سے ضلعی قائدین بھی خطاب کرینگے جماعت اسلامی مٹہ تحصیل کے امیر ثناء اللہ فاروقی کے طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی مٹہ تحصیل 24جنوری بروز جمعہ دو پہر دو بجے مٹہ چوک میں مہنگائی کی خلاف احتجاجی مظاہرہ کرینگے بیان کی مطابق اس مظاہرے سے مقامی قائدین کے علاوہ ضلعی قائدین بھی خطاب کرینگے بیان کی مطابق تمام لوگوں سے اس مظاہرے میں شرکت کرنے کی اپیل کیا گیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر