شیر گڑھ پریس کلب کے انتخابات،بخت اللہ جان صدر منتخب

شیر گڑھ پریس کلب کے انتخابات،بخت اللہ جان صدر منتخب

  



شیرگڑھ(نامہ نگار) با ئزئی پریس کلب شیرگڑھ کے سالا نہ انتخابات مکمل ہو گئے انتخابا ت کیلئے اجلاس پریس کلب کی عمارت میں سابق صدر جمیل الر حمن شاہین کی صدارت میں منعقد کی گئی بخت اللہ جان حسرت صدر اور ڈاکٹر شیر بھا در جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے تفصیلات کے مطابق با ئزئی پریس کلب شیرگڑھ کے 2020 کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں ایک اجلاس پریس کلب کی عمارت میں سابق صدر جمیل الر حمن شاہین کی صد ارت میں منعقد ہو ا اجلاس نے سال 2020 کیلئے اتفاق رائے سے بخت اللہ جان حسرت کوصدر، مسلم خان نا ئب صدر،ڈاکٹر شیر بھا در جنرل سیکر ٹری،عالمگیر نیا زی جا ئنٹ سیکر ٹری اور افسر علی خان فنا نس سیکر ٹری چن لیئے بعد میں سابق صدر جمیل الر حمن شاہین نے نو منتخب کابینہ کو مبارک باد یتے ہو ئے مکمل تعاون کا ئقین دلایا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر