شیر گڑھ،ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

  شیر گڑھ،ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

  



شیرگڑھ (نامہ نگار) ہومیوپیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن تحصیل تخت بھائی کے انتخابات مکمل ہو گئے جن میں صدر ڈاکٹر سید رحمن مشوانی جبکہ ڈاکٹر شیر بہادر کو جنرل سیکرٹری چنا گیا اس سلسلے میں تحصیل تخت بھائی ہومیو پیتھک ڈاکٹروں کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر ولی محمد اشفاق پلازہ میں منعقد ہوا جس میں تحصیل بھر کے ڈاکٹروں نے کثیر تعداد میں شرکت اجلاس میں متفقہ طور پر صدر ڈاکٹر سید رحمن مشوانی سینئر نائب صدر ڈاکٹر ولی محمد نائب صدر ڈاکٹر محمد امین جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شیر بہادر جائنٹ سیکرٹری خان زیب فنانس سیکرٹری ڈاکٹر محمد حیات پریس سیکرٹری ڈاکٹر گوہر علی جبکہ مجلس عاملہ میں ڈاکٹر ناصر خان ڈاکٹر محمد غنی ڈاکٹر بشیر احمدڈاکٹر حفیظ الوہاب ڈاکٹر فاروق خان اور ڈاکٹر تجمل شاہ کو چنا گے

مزید : پشاورصفحہ آخر