سکول گاڑیوں میں سی این جی کٹ لگانے پر پابندی عائد

  سکول گاڑیوں میں سی این جی کٹ لگانے پر پابندی عائد

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ پی ایم آر یو سیل اور پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر لکی مروت جہانگیر اعظم وزیر نے سکول گاڑیوں کے چھتوں پر طلباء کے سکول بیگ رکھنے اور سکول گاڑیوں میں سی این جی کٹ لگانے پر پابندی لگاتے ہوئے ضلع لکی مروت میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے خلاف ورزی کرنے والے گاڑی مالک کے خلاف کے کاروائی ہوگی۔

ٓ

مزید : پشاورصفحہ آخر