سب انجینئر ز کو گریڈ 16 دیا جائے،ملک نثار خان

سب انجینئر ز کو گریڈ 16 دیا جائے،ملک نثار خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مہمند (نمائندہ پاکستان) مہمند، سب انجینئر ز کو گریڈ 16 دیا جائے۔ ملک نثار خان تفصیلات کے مطابق پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین نے سب انجنیئرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام سب انجنیئرز کو گریڈ 16 دیا جائے۔ پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے صدر ملک نثار خان کی قیادت میں مرکزی قائدین عبدالسلام خان، اعجاز احمد، مومن خان، تحمید اللہ اچکزئی اور ارشد خان نے ضلع مہمند میں سب انجنیئرز ایسوسی ایشن کے ہڑتالی کیمپ کا دوری کیا اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سب انجنیئرز ایسوسی ایشن کو جائز حقوق کے حصول کیلئے کی جانے والی جدوجہد میں مکمل حمیات اور تعاؤن کی یقین دلایا۔