پولیس تھانہ مٹہ میں 3673 لیٹر شراب ضائع کردی گئی

  پولیس تھانہ مٹہ میں 3673 لیٹر شراب ضائع کردی گئی

  



مٹہ (نمائندہ پاکستان) پولیس تھانہ مٹہ میں 3673لیٹر شراب ضائع کردی گئی اٹھ کاروائیوں میں پکڑے گئے شراب کو جوڈیشنل مجسٹریٹ مٹہ اصف کمال خان اور ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ خان کے موجود گی میں ضائع کردی گئی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ پولیس تھانہ میں اٹھ کاروائیوں میں پکڑے گئے 3673لیٹر شراب کو ضائع کردی گئی اس موقع پر جوڈیشنل مجسٹریٹ مٹہ اصف کمال خان ایس ایچ او مٹہ تھانہ بخت زادہ خان اور دیگر پولیس افسران اور اہلکار بھی موجود تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر