سدیس بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  سدیس بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل پراناسخاکوٹ قیوم مستری کابیٹاسدیس بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر