چوک اعظم،چینی سٹاک کرنے کیلئے مافیا سرگرم، گودام فل

        چوک اعظم،چینی سٹاک کرنے کیلئے مافیا سرگرم، گودام فل

  



چوک اعظم(نامہ نگار) چوک اعظم میں چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کیلئے ذخیرہ اندوزوں نے چینی دھڑا دھڑ سٹاک کرنا شروع کردی تفصیل کے مطابق آٹے کے بحران کے بعد چینی کی بھی مصنوعی قلت پیداکرنے کیلئے ذخیرہ اندوز مافیانے چینی ذخیرہ کرنے کے تمام اقدامات کرلیے حتی کہ مافیانے بجائے چینی گوداموں میں ذخیرہ کرتے حکومتی کاروائی سے بچنے کیلئے گھروں میں چینی چھپا لی(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

تاکہ مہنگے داموں فروخت کرکیکثیر نفع حاصل کریں گے اس بحران کو قابو کرنے میں ضلعی انتظامیہ ٹاسک فورس کی ناقص پالیسیوں کی بدولت تاحال کوئی عملی اقدامات نہیں ھورھے بلکہ خاموش تماشاء بنیھوئے ہیں عوام روزمرہ کی خوردونوش اشیائے کی بڑھتی ھوئی مصنوعی قلت مہنگائی کی وجہ سے شدیداذیت میں مبتلاھوچکے ہیں تبدیلی سرکار حکومت نے عوامی زندگی کوزندگی کی اخری ہچکی تک پہنچا دیا ھے

مزید : ملتان صفحہ آخر